ads unit 1

سعودی عرب کی جانب سے عمرہ پر پابندی کااعلان، پی آئی اے کا موقف بھی آگیا،


https://www.youtube.com/watch?v=PolZw-efmo8&list=PLzkXhT7X4g9iryLLiW4pffhQkIHIdg1Ja
کراچی.ڈیلی پاکستان آن لائن.سعودی عرب کی جانب سے عمرہ زائرین پر پابندی کے اعلان کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا موقف بھی سامنے آگیا ہے، قومی ایئر لائن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایسے تمام افراد جو عمرہ کی ادائیگی یا سیاحت کی غرض سے سعودی عرب جانے کاارادہ رکھتے ہیں انہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اب سعودی عرب کا سفر نہیں کرسکیں گے..
https://www.youtube.com/watch?v=PolZw-efmo8&list=PLzkXhT7X4g9iryLLiW4pffhQkIHIdg1Ja پی آئی کے ٹویٹر اکاونٹ پر جاری بیان میں کہا گیاہے کہ ’معززمسافروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی ہدایات کے بعد عمرہ یا سیاحت کی غرض سے مملکت کا سفر کرنے پر فوری طورپر پابندی عائد کردی گئی ہے. تاہم پی آئی اے سعودی عرب میں پہلے سے موجود عمرہ زائرین کی واپسی تک اپنی پروازوں کا سلسلہ جاری رکھے گی.

No comments:

Post a Comment

DAILY NEWS K LIYA SUBCRIBE KARAN

Daily pakistan news

corona 95 lock down country

 *سعودی عرب  لاک ڈاؤن ، اندرون اور باھر پروازیں بند*  *تنزانیہ  مکمل لاک ڈاؤن۔*  *برازیل  اپنے سب سے خطرناک باب میں ڈوب گیا۔* *اسپین  نے مار...

daily news